جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آج پتہ چل جائے گا کہ کون عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے : زرتاج گل

آج پتہ چل جائے گا

اسلام آباد : زرتاج گل کا کہنا تھا کہ آج آپ کو پتہ چل جائے گا کہ ملک کے اور عمران خان کے ساتھ کون کھڑا ہے۔

وفاقی وزیر موسمیات تبدیلی زرتاج گل نے جی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت بہادر انسان ہیں، وہ حق پر کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا کی عملی تصویر ہیں : فیاض الحسن

انہوں نے کہ کہ اپوزیشن نے سوچا ان کے خلاف عدم اعتماد تحریک لہرائیں گے، لیکن انہوں نے خود کو پیش کردیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج آپ کو پتہ چل جائے گا کہ ملک کے اور عمران خان کے ساتھ کون کھڑا ہے۔

متعلقہ خبریں