جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آج کا دن یتیموں پر شفقت اور ایک دوسرے کے احترام کو درس دیتا ہے : وزیر اعلیٰ سندھ

آج کا دن یتیموں پر

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ آج کا دن یتیموں پر شفقت اور ایک دوسرے کے احترام کو درس دیتا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پورے عالم اسلام خاص طور پر سندھ کے عوام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ  آج کا دن حضور پاک ﷺ کی ولادت کا دن ہے۔ آج کا دن علم کی طلب، انسانیت سے محبت، یتیموں پر شفقت اور ایک دوسرے کے احترام کو درس دیتا ہے۔

متعلقہ خبریں