جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

پاکستان، ترکی، آذربائیجان کے درمیان زمینی راستے سے تجارت شروع

تجارت

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے درمیان زمین کے راستے سے تجارت شروع ہوگئی۔

اسلام آباد سے تجارتی قافلہ سامان لے کر ترکی روانہ ہو گیا، سامان کی ترسیل نیشنل لاجسٹک سیل کے کنٹینرز کے ذریعے کی جارہی ہے۔

تجارتی قافلہ روایتی صدیوں پرانے سلک روٹ کے ذریعے پہلے ترکی پہنچے گا، جس کے بعد قافلے کا آذربائیجان جائے گا۔

تجارتی قافلے کی روانگی کی خصوصی تقریب اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: فائزر ویکسین کو امریکا میں بوسٹرڈوز سے 26 بلین ڈالر کا منافع

3 ہزار 732 کلو میٹر کا فیصلہ طے کرکے این ایل سی کے کنٹینرز سامان آذربائیجان پہنچائیں گے۔

متعلقہ خبریں