ٹریڈرز ایکسپو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور: آج ٹریڈرز ایکسپو ٹیکسپو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ایکسپو سینٹر لاہور میں کیا گیا جس کا افتتاح مشیر وزیراعظم رزا داود نےکیا.

ایکسپو سینٹر لاہور میں آج ٹیکسپو کے زیر اہتمام ٹریڈ ایکسپو کا اہتمام کیا گیا. جس کی صدارت مشیر وزیر اعظم رزاق داود نے کی. ٹریڈ ایکسپو میں ملکی اور غیر ملکی ایکسپورٹرز اور امپورٹرز نے حصہ لیا. ملکی ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی ایکسپوز ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گی . جبکہ دوسرے ممالک سے آئے کاروباری لوگوں کا کہنا تھا کہ پاکستان کی گامنٹس اور کپرا کی.صنعت بہت بڑی ہے ہم نے اد ایکسپو میں آکے پاکستانی صنعت کو قریب سے مطالعہ کرنے کا موقع ملا ہے پاکستانی صنعت کار انٹرنیشنل سٹینڈرڈز کو سمجھتی ہے.

جبکہ آنے والے فارنرز کو رزاق داود نے ایک خوش آئند اقدام کرار دیا ہے اور انکو پاکستانی صنعت اور کلچر کو مطالعہ کرنے پر خوش آمدید کہا. موجودہ حکومت پاکستانی ایکسپورٹرز کیلئے دن رات کام کر رہی ہے اور مزیدد مراعات اور مواقع پیدا کررہی ہے۔.

مشیر وزیر اعظم رزاق داود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ساری کیبنیٹ ایکسپورٹ کو برہائے گی جس سے ملک میں فارن انوئسٹمنٹ آئے گی اور ملک خوش حال ہوگا۔.