جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لاہور کے 9 مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک سست روی کا شکار

سست روی کا

لاہور : تحریک لبیک کی جانب سے لاہور کے 9 مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک جام اور سست روی کا شکار ہے۔

لاہور کی چونگی امرسدھو کے دونوں اطراف، بھٹہ چوک، چوک یتیم خانہ، شادباغ چوک، خیابان چوک، شاہدرہ چوک، کرول گھاٹی اور اسکیم موڑ پر احتجاج نے شہریوں کی آمد و رفت کو شدید متاثر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں احتجاج، وفاقی حکومت کا قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

ٹریفک انتہائی سست روی کا شکار ہے، تاہم جیل روڑ، مال روڑ، فیروز پور روڑ چونگی تک ٹریفک بحال ہے۔

متعلقہ خبریں