جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر ٹریبونل قائم

ٹریبونل قائم

کراچی : الیکشن کمیشن نے 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے مقدمات کی سماعت کے لیے ٹریبونل قائم کر دیا ہے۔

کراچی کے اضلاع کیماڑی، ساؤتھ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیر کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز تعینات کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج سے انکار ،نئے انتخابات کا مطالبہ

حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار، مٹیاری، دادو، جامشورو، بدین اور ٹھٹھو میں بھی الیکشن ٹربیونل قائم کیے گئے۔ الیکشن کمیشن کا قائم کردہ ٹریبونل درخواستوں کی فوری سماعت کرے گا۔

متعلقہ خبریں