جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: جو بائیڈن

جو

واشنگٹن: ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی عوام کو آگاہ کردیا۔

نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر ہوئی تو اموات زیادہ ہوسکتی ہیں جتنی جلد اختیارات ملیں گے اتنی جلد کورونا ویکسین پر کام شروع ہوگا۔

تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح اکثریت حاصل ہے تاہم اب تک سرکاری سطح پر انتخابی نتائج کا اعلان نہیں ہو سکا ہے۔

متعلقہ خبریں