جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں : شبلی فراز

قانون کو مطلوب عوام

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن رہنماؤں کی تقریریں قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں : وزیر اعلیٰ پنجاب

انہوں نے کہا کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بڑھکانے کی غلطی کر رہی ہیں، جو کسی بھی ملک کی بقاءاور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔

شبلی فراز نے واضح کیا کہ  کہ عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا۔

متعلقہ خبریں