جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ترکی کا اگلے سال تک کورونا وائرس کی ویکسین لانے کا اعلان

اگلے سال تک کورونا

انقرہ : ترکی نے اگلے سال تک کورونا وائرس کی ویکسین لانے کا اعلان کردیا۔

ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اگلے سال اپریل تک کورونا ویکسین تیار کرے گا۔ ہم نے مقامی کورونا ویکسین کی تیاری میں کافی پیشرفت حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہنگری روس کی کورونا ویکسین حاصل کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے برانڈ کی کورونا ویکسین اپریل تک مارکیٹ میں لائیں گے۔

متعلقہ خبریں