جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ترک صدر کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو فون، نیک خواہشات کا اظہار

سعودی فرمانروا شاہ

انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاک بحریہ کیلئے چین اور ترکی میں جہازوں کی تعمیر کا آغاز

ترک صدر نے شاہ سلمان سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی طیب اردگان کو فون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ اللہ مسلمانوں کو عظمت عطا فرمائے۔

متعلقہ خبریں