جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی سے منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

الزام میں دو

کراچی : اے این ایف نے منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

شیریں جناح کالونی کے بلاک ون میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے چھاپہ مار کر اعلیٰ کوالٹی کی 37 کلو گرام منشیات برآمد کرکے منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی پولیس کی کارروائی، منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار

گرفتار ملزمان سرفراز خان اور عرفان اللہ کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزمان سے برآمد اسلحہ میں کلاشنکوف رائفل پستول اور سینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں