جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ٹنڈوالہ یار : گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

ٹنڈوالہ یار : گاڑی اور موٹر سائیکل تصادم جو افراد کی جان لے گیا۔

ٹنڈوالہ یار میں موٹر سائیکل سوار شادی کی تقریب میں جارہے تھے کہ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

آئی جی سندھ کے معاملے پر مزید مشاورت نہیں ہوسکتی: مراد علی شاہ

زخمیوں کو چمبڑ اسپتال منتقل کردیا گیا، طبی امداد جاری ہے۔

متعلقہ خبریں