جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لکی مروت میں کار پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کار پر

لکی مروت : نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

لکی مروت میں گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق، جبکہ دو زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مختلف علاقوں میں چھاپے، پانچ ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانا سرائے نورنگ کی حدود میں پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہےْ نقص امن کے تحت پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔

متعلقہ خبریں