جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جرمنی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

جرمنی میں

برسلز : جرمنی میں مسلح شخص نے دو افراد کو ہلاک کردیا۔

جرمنی کے شہر اسپیل کامپ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے ایک خاتون سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا۔ ملزم واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی تلاش کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، تین افراد ہلاک

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا رہے۔ جرمن پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش کے لیے اسپیشل پولیس کمانڈوز کی ٹیم تشکیل دی ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق حملہ آور کی دماغی حالت درست نہیں ہے ۔

متعلقہ خبریں