جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پارا چنار میں زمین کے تنازعہ دو افراد کی جان لے گیا

پارا چنار

پارا چنار : زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں میں صورت خان نامی شخص اور اس کا بیٹا شامل ہے۔ حملہ آور مقتول کے رشتہ دار بتائے جارہے ہیں۔ جو موقع سے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : وزیر داخلہ شیخ رشید کا فرنٹ مین بن کر شہریوں کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار

مقتولین کے جنازوں پر اہل علاقہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے اور مشتعل ہوگئے۔ اہل علاقہ نے ملزم کے گھر کو جلا دیا ۔

متعلقہ خبریں