جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

شکاگو سے دو گناہ بڑا برف کا تودہ براعظم اینٹارٹیکا سے الگ ہوگیا

شکاگو سے دو گناہ بڑا

نیو یارک : ناسا کے مطابق شکاگو سے دو گناہ بڑا برف کا تودہ براعظم اینٹارٹیکا سے الگ ہوگیا۔

ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ بڑھنے لگا ہے۔ کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت انسان کو بڑی مشکلوں میں مبتلاء کرسکتا ہے۔ امریکی ادارے ناسا نے اسی طرح کے ایک خطرے سے دنیا کو آگاہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : پودوں کو مختلف سینسرز سے جوڑ کر انہیں ماحولیاتی اور موسمیاتی ڈیٹا ای میل کرنے کے قابل بنادیا

امریکی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ شکاگو سے دو گناہ بڑا برف کا تودہ براعظم اینٹارٹیکا سے الگ ہوگیا ہے۔ ادارے نے مستقبل میں مزید پگھلنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔ برف پگھلنے سے سمندر میں پانی کی سطح بلند ہوجائے گی۔

خیال رہے کہ سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سونامی کا خطرہ بھی بڑھتا جائے گا۔

متعلقہ خبریں