جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

دو بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے میڈیا سیل جوائن کرنے کی آفر ہوئی

شفاعت علی

شفاعت علی نے اپنے جواب میں حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے دو بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے باضابطہ طور پر آفر ہوئی اور وہ آفر میڈیا سیل جوائن کرنے کی

میں اُن کے سیاسی نظریے کو تقویت دینا تھا اس آفر پر مجھے معقول تنخواہ بھی دی جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:مدیحہ نقوی اور فیصل سبزواری نے اپنی شادی اور ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے سیاست میں آنے کی یہ آفر ٹھکرا دی کیوں کہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر میں نے کوئی سیاسی جماعت میں شمولیت دے دی تو پھر یہ میرے کیریئر کی خود کشی ثابت ہوگی۔ اس لئے انکار کرنا ہی بہتر سمجھا جب کہ مجھے اپنے فیصلے پر کوئی مداوا بھی نہیں ہے۔

 

متعلقہ خبریں