جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

آج پی ایس ایل 6 میں دو میچز کھیلے جائیں گے

دو میچز کھیلے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن چھ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔

آج پہلا میچ ملتان سلطان اور دفاعی چیمپین کراچی کنگز کے درمیان دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔

دوسرے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹیڈ سے شام سات بجے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6؛ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی اٹرز کو شکست دیدی

اسلام آباد اور پشاور زلمی دونوں ٹیمیں دو دو فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب اول اور دوم پوزیشن پر براجمان ہیں۔

متعلقہ خبریں