جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظالم افواج کے ہاتھوں مزید دو کشمیری شہید

کشمیری شہید

سری نگر : بھارتی قابض افواج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے۔ بڈگام کے علاقے میں بدترین ریاستی آپریشن کے دوران مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیریوں کو نسل در نسل مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے : دفتر خارجہ

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو ضلع مچھوا میں سرچ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوان قابض فوج نے گولیوں کا نشانہ بنایا ۔

متعلقہ خبریں