جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

فائرنگ سے دو

کراچی : شہر میں فائرنگ سے دو مختلف واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے کورنگی کی ویٹا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص برکت زخمی ہوگیا، جسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی ایل پی کے کارکنوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے، عثمان بزدار

سی ویو ساحل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لیئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والے 49 سالہ شخص کی شناخت عبداللہ بیگ ولد ضمیر احمد بیگ کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ خبریں