جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی کے علاقے کورنگی میں روڈ حادثہ، دو نوجوان جاں بحق

کراچی دو نوجوان

کراچی : روڈ حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے علاقے کورنگی کی بلال چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو اداروں نے جاں بحق ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سبی اور لسبیلہ میں روڈ حادثات، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبدالقدیر ولد عبدالقیوم عمر 25 سال، نامعلوم ولد نامعلوم عمر 28 سال بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں