جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیلئے پہلا سفیر مقرر

متحدہ اسرائیل

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کی مشیر مواصلات ہند العتیبہ نے اپنی ٹویٹ پر بتایا ہے کہ حکومت نے محمد محمود الحاجہ کو اسرائیل کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں