جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یو اے ای حکومت نے کورونا ویکسین استعمال کرنے کا حکم دیدیا

یو اے ای

دبئی: یو اے ای حکومت نے ایمرجنسی کی صورت میں کورونا ویکسین کے استعمال کا حکم دے دیا۔

اماراتی حکومت نے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے عملے کے لیے ویکسین کی منظوری دے دی۔

وزیر صحت عبد الرحمان ال اویس نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کے آخری مراحل کے دوران ہونے والی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ ویکسین موثر ہے اور اس کا سخت رد عمل ہے ، جس سے وائرس سے لڑنے کے لیے اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں۔

متعلقہ خبریں