جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

یو اے ای، پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

ایک ارب ڈالرز

اسلام آباد : یو اے ای پاکستان میں مختلف اقتصادی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔

یو اے ای کی سرمایہ کاری آئل اینڈ گیس، ایجوکیشن کے علاوہ توانائی کے بنیادی ڈھانچے، قابل تجدید توانائی، صحت، بائیو ٹیکنالوجی، زرعی ٹیکنالوجی، لاجسٹکس، ڈیجیٹل کمیونیکیشن، ای کامرس اور مالیاتی خدمات اور توانائی کے بحران پرقابو پانے کے لیے کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کی سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دوبارہ فراہم کرنے کی منظوری

ایک ارب ڈالرز کی اہم اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد سرمایہ کاری کے نئے مواقع اور مختلف منصوبوں میں تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں