جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکا ایران کشیدگی، برطانیہ نے امریکی صدر کے بیانات کی حمایت کردی

لندن : امریکا اور ایران کشیدگی میں برطانیہ بھی امریکا کے دفاع میں کود پڑا۔

برطانوی وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ نے امریکی صدر کے ایران مخالف بیانات کے دفاع میں کہا ہے کہ ایران کو خطے میں اپنی سرگرمیوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی اقدامات سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا تو پھر ایران بھی نقصانات سے بچ نہیں سکےگا، اس لیے ایران کو بھی سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہیے۔

متعلقہ خبریں