جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یوکرینی طیارہ حادثہ، ایرانی کی فوجی عدالت میں کارروائی کا آغاز

فوجی عدالت میں کارروائی

تہران : یوکرینی طیارہ مار گرانے والے ذمہ داران کے خلاف فوجی عدالت میں کارروائی شروع ہوگئی۔

ایران کی فوجی عدالت میں یوکرینی طیارہ مار گرائے جانے کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران 10 فوجی افسران کو پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کی ایران کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع

خیال رہے کہ 2020 میں یوکرینی طیارہ حادثے میں 176 مسافر مارے گئے تھے۔ جس کے بعد ایرانی حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں