جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

عمر شریف کی پیر کو روانگی متوقع، اکیلے امریکہ روانہ ہوں گے

اکیلے امریکہ

کراچی : عمر شریف ایئر ایمبولینس میں اکیلے امریکہ روانہ ہوں گے۔

معروف کامیڈین عمر شریف کی علاج کے لیئے پیر کی صبح اکیلے امریکہ روانگی متوقع ہے۔ ایئر ایمبولینس پیر کو کراچی پہنچی گی۔

یہ بھی پڑھیں : عمر شریف کو منگل کے روز امریکا منتقل کیے جانے کا امکان

ایمبولینس میں صرف عمر شریف جاسکیں گے۔ عمر شریف کے ساتھ جانے کے لیے یورپ کا ویزہ ضروری ہے جو کہ بیٹا اور اہلیہ کے پاس نہیں ہے۔ ساتھ جانے والا بیٹا اور اہلیہ دونوں کمرشل فلائٹ سے امریکہ روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں