جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کا ویزا جاری

امریکا کا ویزا

معروف کامیڈین و اداکارعمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کا ویزا جاری کردیا گیا ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں عمر شریف 36 گھنٹے کے اندر امریکا روانہ ہوں گے، سندھ حکومت

انہوں نے کہا کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ جلد اپنے علاج کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔

 

شہباز گل نے کہا کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ نے تعاون پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی عمر شریف صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔

یہ بھی پڑھیں عمر شریف 36 گھنٹے کے اندر امریکا روانہ ہوں گے، سندھ حکومت

متعلقہ خبریں