جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

گیند باؤنس کرنے پر امپائر کی پاکستانی ٹیم کو وارننگ

ناٹنگھم: گیند بار بار باؤنس نہیں کرو، پاک انگلینڈ میچ میں امپائرنے پاکستانی ٹیم کو وارننگ دے دی۔

محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران امپائر نے کہا تھا کہ دوبارہ ایسا کیا تو پنالٹی ہوگی۔ اننگز کے وسط میں امپائرز نے کہا کہ بلاوجہ گیند کو باؤنس دے رہے ہیں۔ امپائر نے گیند دیکھنے کے لئے مانگی تھی جس پر انہوں نے گیند چیک کرائی۔ کھلاڑی کوئی غلط کام نہیں کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں