جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اقوام متحدہ کی آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل

آذربائیجان اور آرمینیا

نیو یارک : اقوام متحدہ نے آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا اور فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جموں و کشمیر بھارت کا حصہ تھا، ہے اور نہ کبھی ہوگا : پاکستان کا بھارت کو اقوام متحدہ میں جواب

سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک جنگ روک کر فوری مذاکرات کریں۔

متعلقہ خبریں