جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اقوام متحدہ کا سابق مصری صدر ڈاکٹرمرسی موت پر تحفظات کا اظہار

اقوام متحدہ نے بھی سابق مصری صدر ڈاکٹرمرسی کی موت پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے۔ سابق مصری صدر محمد مرسی کی عدالت میں سماعت کے دوران موت سے سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔

ایک آزاد تفتیشی باڈی کے ذریعے ان کی ناگہانی موت کی غیرجانبدارانہ شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

متعلقہ خبریں