جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اقوام متحدہ نے غریب ممالک کے لیئے نیا فنڈ قائم کردیا

غریب ممالک

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے سلسلے میں غریب ممالک کے لیئے نیا فنڈ قائم کردیا۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مطابق فنڈ غریب اور کم آمدنی والے ممالک کو معاشی بحران سے نکالنے میں مدد فراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر میں مہاجرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے : عالمی ادارہ صحت

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کورونا سے نمٹنے کے ساتھ عالمی معاشی بحران سے پیدا ہونی والی صورت حال دن بدن خطرناک ہوتی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں