جرمنی میں جنگ عظیم دوئم کے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

فرینکفرٹ: جرمنی میں جنگ عظیم دوئم کے ڈھائی سوکلووزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

جرمنی کےشہرفرینکفرٹ کے دریائے رہائن سے جنگ عظیم دوئم کے ڈھائی سوکلووزنی بم کودریا میں ہی چلا کرختم کردیا گیا۔

بم ڈیفیوز کرنے سے پہلے دریا کے اطراف بسنےوالے آبادی کوفائرفائٹرزنے خالی کرالیا تھا۔

بم کوناکارہ بنانےکاعمل دیکھنےکےلیےکئی سوافراد دریا کنارےموجود تھے، بم کےپھٹنےپرپانی کی کئی فٹ لمبی لہر دریا سے نکلی  جسے لوگوں نےاپنے کیمروں میں قید کرلیا۔