جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکہ نے مزید پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

پانچ چینی کمپنیوں

واشنگٹن : امریکہ نے سی سی ٹی وی کیمرے اور نگرانی کے آلات بنانے والی پانچ چینی کمپنیوں کو سکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے پابندی کی تجویز پیش کردی۔

امریکہ کی جانب سے ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن  نے مواصلاتی اور نگرانی کے آلات بنانے والی پانچ چینی کمپنیوں کو سکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا بھارتی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے سے انکار

ان کمپنیوں میں ہواوے ٹیکنالوجیز اور دیگر چار برقی مصنوعات بنانے والی کمپنیاں شامل ہیں، جن کے نگرانی کے کیمرے بڑے پیمانے پر امریکی اسکولوں اور سرکاری دفاتر میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں