جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکہ کی ایران کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع

قومی ایمرجنسی

واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایرانی حکومت کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔

قومی ایمرجنسی کی منظوری کی اطلاع وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ امریکا اور ایران کے تعلقات ابھی تک بحال نہیں ہوئے اور نومبر 1979 سے شروع ہونے والا عمل جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے قبضے میں لیا گیا آئل ٹینکر چھوڑ دیا

خیال رہے کہ یہ ایگزیکٹو آرڈر سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے امریکی سفارت خانے پر قبضے کے 10 دن بعد جاری کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں