جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکا : کینیڈا اور میکسیکو کیساتھ سرحد کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع

کینیڈا اور میکسیکو

واشنگٹن : امریکا نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ سرحد کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ سرحد بندش میں توسیع کورونا وباء کے باعث کی گئی ہے۔ کینیڈا نے 2 روز قبل امریکا کے ساتھ سرحد کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں