جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

میرے خلاف گواہی کیوں دی؟ امریکی صدر نے دو سینیئر عہدیداروں کو برطرف کردیا

دو سینیئر عہدیداروں

واشنگٹن : امریکی صدر نے اپنے خلاف گواہی دینے والے دو سینیئر عہدیداروں فوراً برطرف کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہی دینے والے دو سینیئر عہدیداروں کو برطرف کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی اور ایران، امریکی صدر کے نام نہاد فلسطین امن منصوبے کے خلاف ایک ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کے لیے امریکی سفیر گورڈن سونڈ لینڈ اور وائٹ ہاؤس کے سینئرعہدیدار لیفٹیننٹ کرنل الیگزینڈر ونڈمین کو ایک ہی دن میں برطرف کیا۔

برطرف امریکی سفیرکا کہنا تھا کہ انھیں ہدایت دی گئی کہ صدر ٹرمپ ان کی فوری طور پر واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں