جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

سیاہ فام امریکیوں کی غلامی کے خاتمے کی یاد میں امریکا میں تعطیل کا اعلان

سیاہ فام

امریکا میں سیاہ فام امریکیوں کی قانونی غلامی کے خاتمے کی یاد میں 19 جون کے دن پر قومی تعطیل دے دی گئی۔

صدر بائیڈن نے’جونٹینتھ نیشنل انڈی پینڈینس ڈے‘ کے بل پر  دستخط کردیے جس کے بعد اسے قانون کا حصہ بنا دیا ہے

جس کے تحت 19 جون کا دن پورے امریکا میں عام تعطیل کا دن ہو گا۔

یہ قومی تعطیل 19 جون 1865 کے اس دن کی یاد میں ہو گی

انتونیو گوتریس نے دوسری دفعہ بطور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ حلف اٹھالیا

جب یونین سولجرز نے ٹیکساس میں سیاہ فام قیدیوں کے ایک گروپ کو مطلع کیا تھا کہ اب وہ آزاد ہیں۔

وفاقی سطح پر تعطیل کا بل امریکی ایوان نے گزشتہ دنوں ہی منظور کرکے صدر کو بھجوایا تھا۔

متعلقہ خبریں