جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکی صدر کا پوسٹل ووٹنگ کے معاملے پر یو ٹرن

پوسٹل ووٹنگ

واشنگٹن : امریکی صدر نے پوسٹل ووٹنگ کے معاملے پر یو ٹرن لے لیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوسٹل ووٹنگ کے معاملے پر بر بھی یو ٹرن لیتے ہوئے فلوریڈا میں ووٹرز کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا گیا

اس سے قبل صدر ٹرمپ پوسٹل بیلٹ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے فراڈ قرار دیتے رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے کی بھی ہدایت کردی۔

متعلقہ خبریں