جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکہ کا بھارتی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے سے انکار

استعمال کی

واشنگٹن : امریکہ نے بھارتی کورونا ویکسین کو امریکہ میں استعمال کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگس ریگولیٹری نے بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دینے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بنوں : ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکار معطل

ادارے نے ویکسین مینوفیکچرر کے امریکی شراکت دار آکیوجین کو مشورہ دیا کہ وہ بھارتی ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے مزید تفصیلات فراہم کرے۔

متعلقہ خبریں