جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکا کا فوجی انخلاء سے صاف انکار، ہم عراق میں موجود رہیں گے : امریکی جنرل

ہم عراق میں

واشنگٹن : امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ہم عراق میں موجود رہیں گے۔

امریکی فوج کے جنرل مکینزی نے سینیٹ کی مسلح افواج کمیٹی کے سامنے بیان میں کہا کہ واشنگٹن بغداد اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے تحت ہم عراق میں موجود رہیں گے۔ وہ نہیں سمجھتے کہ امریکی فوج کو عراق سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق میں موساد کے مبینہ خفیہ ٹھکانے پر حملے کی اطلاعات

واضح رہے کہ عراق کی پارلیمنٹ امریکی فوجیوں کے ملک سے انخلاء کے لیئے قرارداد پاس کرچکی ہے، جبکہ عوام کی جانب سے بھی یہی مطالبہ کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں