جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکی وزیر خارجہ طالبان وفد سے ملاقات کیئے دوحہ جائیں گے

خارجہ طالبان

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات ہوگی۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج قطر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ طالبان وفد سے ملاقات کریں گے۔ مائیک پومپیو افغان حکومت کے وفد سے بھی ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : طالبان نے امریکی فضائیہ کی بمباری کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

امریکی وزیر خارجہ طالبان اور افغان حکومت کے وفد سے الگ الگ ملاقاتوں کے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور قطری ہم منصب سے بھی ملیں گے۔

متعلقہ خبریں