واشنگٹن : امریکا نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرلیا۔
امریکہ کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ میزائل کا ٹیسٹ گزشتہ ہفتے کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : نائیجریا میں مسلح افراد نے 100 سے زائد بچوں کو اغواء کرلیا
امریکا میں 2013 کے بعد یہ کسی بھی میزائل کا پہلا تجربہ ہے۔ ہائپرسونک میزائل کی رفتار 6200 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔