جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکہ کا تربیتی طیارہ رہائشی علاقے میں گرگیا

طیارہ رہائشی علاقے

ٹیکساس : امریکہ کا تربیتی طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

ٹیکساس میں رہائشی علاقے میں امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے کے دونوں پائلٹ زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں ڈرون حملہ غلطی قرار، امریکہ نے شہریوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی

خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ گرنے سے تین گھروں کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں