جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکا نے دوحا سمجھوتے کی خلاف ورزی کی، اب جوابی کارروائی کریں گے: ترجمان افغان طالبان

امریکا نے

کابل: امریکا نے دوحا سمجھوتے کی خلاف ورزی کی، اب جوابی کارروائی کریں گے افغان طالبان نے واضح کردیا۔

ترجمان افغان طالبان کے مطابق امریکا نے فوج کے عدم انخلاء سے متعلق 2018 کا معاہدہ توڑا ہے۔ امریکا نے سمجھوتہ توڑ کر طالبان کیلئے جوابی کاروائی کا راستہ ہموار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا طالبان معاہدے کا راستہ کٹھن ہے: مائیک پومپیو

ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ جوابی کارروائی سے متعلق باقاعدہ فیصلہ طالبان قیادت کرے گی، قیادت کا فیصلہ جاری ہوتے ہی امریکا کیخلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں