جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ، اسلام آباد سے کراچی سینٹرل جیل منتقل

عزیر

کراچی : عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ عزیر بلوچ کو ملٹری ٹرائل کی وجہ سے اپریل 2017 میں اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی پبلک کرنے کا حکم

گینگ وار عزیر بلوچ کو 54 سنگین مقدمات کا سامنا ہے۔ عزیر بلوچ کو پاک فوج نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت تحویل میں لیا تھا۔

متعلقہ خبریں