جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری

اعداد

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 40.6 فیصد ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ کراچی میں 29.3 فیصد ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

کراچی کا ضلع جنوبی 41.4 فیصد سے ویکسین لگوانے میں پہلے نمبر پر، ضلع شرقی 32.7 فیصد کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

کراچی کا ضلع وسطی و ضلع ملیر 26.7 فیصد ویکسین کی شرح میں تیسرے نمبر پر ضلع غربی/ کیماڑی 23.8 فیصد ویکسین کی شرح میں چوتھا نمبر، جبکہ ضلع کورنگی 22.6 فیصد سے سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں