جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

سمندری طوفان نے 20 افراد جان لے لی

ویتنام کے شمالی ساحلی علاقوں اور دارالحکومت ہنوئی میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔

سمندری طوفان، طوفانی بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی معطل کر دیاہے۔

طوفان کے زیر اثرعلاقوں میں شدید بارشوں سے 16 افراد لاپتہ ہیں،5ہزار سے زائد گھروں اور2 لاکھ ایکڑ پر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچاجبکہ 17ہزار مویشی بھی جان سے گئےہیں۔

جبکہ طوفانی بارشیں آئندہ چند روز جاری رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں