جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ویت نام میں طوفان اور شدید بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

ویت نام

ویت نام: طوفان اور شدید بارش نے تباہی مچادی، کئی گھر بھی تباہ ہو گئے۔

ویت نام کے متاثرہ علاقوں میں ایک سو پینتیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔

طوفان کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کئی گھر بھی تباہ ہو گئے۔

ویت نامی حکام کے مطابق کئی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس کے باعث امدادی کارکنوں کو متاثرہ علاقے میں بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں