جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

شادی کا جوڑا پہن کر دلہن کے پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل

پش

بھارت میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دلہن نے پُش اپس لگا کر سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن بھاری بھرکم لہنگا پہنے پش اپس لگاتی دکھائی دے رہی ہے یہی نہیں دلہن نے زیورات بھی پہن رکھے ہیں۔ دلہن کی ویڈیو شادی سے کچھ لمحے پہلے لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: رخصتی کے وقت نوبیاہتا دلہن زیادہ رونے سے انتقال کرگئی

 ویڈیو کو آنا اروڑہ نامی صارف نے انسٹاگرام پر شیئر کیا جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by aana arora (@aan4490)

متعلقہ خبریں